گلگت بلتستان کے بلند و بالا پہاڑوں میں بسنے والی گوجر قوم کی خواتین بھی دیگر اقوام کی خواتین کی طرح زندگی کے مختلف شعبہ جات میں اپنی قابلیت و صلاحیتوں کا لوہا منوانے میں کامیاب۔
نلتر بالا گلگت سے تعلق رکھنے والی خوشیم چوہدری نے انٹرنیشنل الپائن سکی چیمپئن شپ میں لگاتار چوتھی مرتبہ گولڈ میڈل جیت لیا ۔
خوشیم چوہدری نے چوتھی قراقرم انٹرنیشنل الپائن سکی چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل حاصل کیا۔
خوشیم چوہدری کے پاس گولڈ میڈلز کی مجموعی تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے
خوشیم چوہدری کا تعلق نلتر بالا گلگت کی گجر قوم سے ھے.
آپ فرسٹ ونٹر اولمپین محمد عباس گجر کی بہن ہیں.
محمد عباس گوجر دنیا کے 86 ملکوں میں ملک کی نمائندگی کرچکے ہیں
اور مردوں میں پاکستان کے پہلے سکی اولمپئین کا اعزاز بھی انہیں حاصل ہے۔
پاکستان کی طرف سے الپاین قراقرم انٹرنیشل سکی مقابلوں میں حصہ لینے والے %80 کھلاڑیوں کا تعلق نلتر بالا گلگت کی گوجر قوم سے ہے۔
اس چمپن شپ میں نلتر کے میر نواز گوجر( تغمہ امتیاز) نے 2 سلور مڈل حاصل کیے۔
نیشنل چمپیئن شپ میں %95 میڈل نلتر بالا نے حاصل کیے.
ٹیم اذان کی جانب سے اور ،اہل جی بی کی طرف سے محترمہ خوشیم صاحبہ ، ان کے بھائی محمد عباس گجر اور تمام اولمپئنزکو مبارکباد پیش کرتے ہیں
0 Comments